📚 10ویں کلاس اردو
گیس پیپر 2026
بورڈ امتحانات 2026 کے لیے مکمل رہنمائی
اہم مضامین، خلاصے، تشریحات اور مضامین – تواتر کے ساتھ پیش کردہ
✨ اہم مضامین & بورڈ میں آنے کی تعداد (تکرار) ✨
علامہ اقبال / میرا قومی ہیرو13+ مرتبہ
یوم آزادی11+ مرتبہ
وقت کی پابندی14+ مرتبہ
قائد اعظم محمد علی جناح18+ مرتبہ
برسات کا موسم13+ مرتبہ
تعلیم نسواں12+ مرتبہ
ایک دلچسپ سفر10+ مرتبہ
والدین کے ساتھ حسن سلوک10+ مرتبہ
شہری اور دیہاتی زندگی کا فرق10+ مرتبہ
حب الوطنی10+ مرتبہ
تندرستی ہزار نعمت ہے11-13 مرتبہ
📖 اہم خلاصے (لازمی ابواب)
سبق نمبر 3
سبق نمبر 4
سبق نمبر 6
سبق نمبر 8
سبق نمبر 9
سبق نمبر 10
نوٹ: ان ابواب کے خلاصے بورڈ امتحانات میں بار بار پوچھے جاتے ہیں۔
🖋️ نظم & غزل کی تشریحات (اشعار)
غزل (G)
✅ G1: اشعار 1,3,5
✅ G2: اشعار 1,2,4
✅ G3: اشعار 1,3,7
✅ G4: اشعار 1,2,5,6
نظم (P)
✅ P1: بند 2,4
✅ P2: بند 2,4,6,8
✅ P3: بند 2,5
✅ P4: بند 1,3,5,7
✅ P5: بند 1,4,5,7
پیراگراف کی تشریح: ابواب نمبر 3,7,8,9,11,12 (Para ki Tashrih)
📝 تفہیم عبارات (مشق نمبر)
عبارت 1عبارت 3عبارت 4
عبارت 6عبارت 9عبارت 11
عبارت 13
ان عبارات کو سمجھنا اور ان کے سوالات کی مشق ضروری ہے۔
✍️ اہم مضامین (Essay Topics) 2026
تندرستی ہزار نعمت ہے
عیدین (Eid ul Fitr & Eid ul Adha)
حُب الوطنی
تعلیم نسواں
وقت کی پابندی
علم کے فائدے
والدین کی اطاعت
قائداعظم محمد علی جناح
علامہ اقبال
سائنس کے کرشمے
غدر (Ghadagari)
طلب علم کے فرائض
شہری زندگی کے مسائل
محنت کی برکتیں
اسم نکرہ و معرفہ کی اقسام
فعل کی پہلی 6 اقسام
فعل ماضی کی اقسام
قواعدی مشقیں بورڈ پیٹرن کے مطابق
📘 قواعد (گرامر) امتحانی اہمیت
اسم نکرہ کی پانچ اقسام
اسم معرفہ کی چھ اقسام
فعل ماضی (مطلق، قریب، بعید، استمراری)
فعل حال و مستقبل کی تمیز
یہ تمام قواعد گذشتہ 5 سال کے پیپرز میں بار بار شامل رہے ہیں۔