مندرجہ ذیل عنوانات پر مختصر یا تفصیلی نوٹ تیار کریں (امتحانی نقطہ نظر سے مفید):
▪️ عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر اثرات
▪️ شرک کی اقسام (لغوی و اصطلاحی مفہوم کے ساتھ)
▪️ امانت و دیانت کی قرآنی تعلیمات
▪️ روزہ (صوم) کے معنی، فوائد اور اخلاقی اثرات
▪️ انبیاء کرام کی صفات (صدق، امانت، تبلیغ، فطانت، عصمت)
▪️ فتح مکہ: اسباب، واقعات اور اسلامی فتوحات میں اہمیت
▪️ گواہی کی شرعی اہمیت اور جھوٹی گواہی کے سنگین نتائج
▪️ نماز کے روحانی، جسمانی اور معاشرتی فوائد
▪️ حسد کی ممانعت : قرآنی آیات اور احادیث کی روشنی میں
▪️ سیرت طیبہ میں امانت و دیانت کے عملی نمونے
🔁 ان تمام سوالات کو بار بار مشق کریں، متعلقہ کتابی ابواب کا مطالعہ کریں۔ امید ہے کہ آپ کامل تیاری کر لیں گے۔