nd Year Urdu 2026 with complete letter formats, easy passing formula, 20 MCQs quiz with instant results, day/night mode, and Jameel Noori font. Perfect for Punjab Board

2nd Year Urdu بورڈ امتحان 2026 – مکمل گائیڈ اور کوئز
📘 امتحان 2026

📢 2nd Year Urdu اہم خطوط، تشریحات اور پاسنگ فارمولا 2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ طلبہ کرام! یہ جامع گائیڈ آپ کو بورڈ امتحان میں کامیابی کے لیے درکار ہر تفصیل فراہم کرتا ہے۔ نیچے دیے گئے تمام اہم خطوط، تشریحات کے اصول، ایم سی کیوز کوئز اور آسان پاسنگ فارمولا کو ضرور پڑھیں۔

✉️ امتحان 2026 کے لیے اہم خطوط (10 نمبر مکمل فارمیٹ)

  • 🔘 دوست کے نام امتحان میں کامیابی پر خط
  • 🔘 چھوٹے بھائی کے نام ہم نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر خط
  • 🔘 دوست کے نام زندگی کے نصب العین پر خط
  • 🔘 چچا کے نام تحفہ ملنے پر شکریہ ادا کرنے کا خط
  • 🔘 والد کے نام تفریحی مقام کی سیر کا حال
  • 🔘 دوست کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
  • 🔘 والد کے نام ہاسٹل کی زندگی
  • 🔘 اخبار کے مدیر کے نام ٹریفک حادثات اور مسائل پر خط
  • 🔘 اخبار کے مدیر کے نام ہم نصابی سرگرمیوں پر خط
  • 🔘 اخبار کے مدیر کے نام مہنگائی کے بارے میں خط
  • 🔘 اخبار کے مدیر کے نام بجلی کی بچت پر خط
  • 🔘 اخبار کے مدیر کے نام بڑھتے ہوئے سماجی مسائل پر خط

📜 خط لکھنے کا صحیح طریقہ (10 نمبر اسکیم)

امتحان مرکز
20 مارچ 2025ء
محترم ابا جان!
السلام علیکم –
نفسِ مضمون (کم از کم 12 لائن، ڈیڑھ صفحہ سے زیادہ نہیں) امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے ….
والسلام
آپ کا بیٹا الف، ب، ج
  • 📌 امتحان مرکز (1 نمبر) – تاریخ (1) – القاب (1) – آداب (1) – مضمون (6) – والسلام + بائیں جانب نام (1)
  • ⚠️ “پیارے ابا جان” کے بجائے “محترم ابا جان” لکھیں۔ السلام علیکم پر پیش اور ڈیش ضروری۔

📖 پاسنگ فارمولا اور تشریحات کی تفصیل

📚 ایم سی کیوز = 20 نمبر (نثر، مطابقت، رموز، امدادی افعال)

🎭 نظم کی تشریح = 10 نمبر (عنوان 1، شاعر کا نام 1، تشریح 8)

🎵 غزل کی تشریح = 10 نمبر (شاعر کا نام 1 + تشریح 9)

📖 اقتباس کی تشریح = 15 نمبر (سبق کا نام 1، مصنف کا نام 1، سیاق و سباق 3، تشریح 10)

📄 سبق کا خلاصہ = 10 نمبر (مصنف کا نام 1 + خلاصہ 9)

📜 نظم کا خلاصہ = 5 نمبر

✉️ خط / درخواست = 10 نمبر

📝 مضمون = 20 نمبر (تعارف، موضوع، نتیجہ)

🎯 ایزی پاسنگ فارمولا: MCQ (20) + اقتباس تشریح (15) + سبق خلاصہ (10) + نظم خلاصہ (5) + خط (10) = 60+ نمبر یقینی۔


✨ طلبہ کے لیے گولڈن گائیڈ لائنز

  • ✔️ شعراء اور مصنفین کے نام حفظ کریں۔ نظموں اور غزلوں کی تشریح زبانی یاد کریں۔
  • ✔️ مضمون کے لیے کم از کم 45 منٹ مختص کریں – معیاری تعارف اور نتیجہ تحریر کریں۔
  • ✔️ خط میں تاریخ اور امتحان مرکز لکھنا نہ بھولیں، بائیں جانب “آپ کا بیٹا/فرزند” اور حروف تہجی۔
  • ✔️ لکھائی میں وقف، فاصلے صاف رکھیں۔ جہاں ممکن ہو جملے سیدھے اور با معنی لکھیں۔
  • ✔️ نیچے دیے گئے MCQ کوئز کو ضرور حل کریں اور اپنی کارکردگی چیک کریں۔

🧠 بورڈ پیٹرن پر مبنی MCQ کوئز (20 نمبر)

ذیل میں 20 اہم سوالات دیے گئے ہیں۔ ہر سوال پر صحیح جواب پر کلک کریں → سبز ہو جائے گا، باقی سرخ۔ آخر میں submit کر کے اپنا اسکور اور کلید دیکھیں۔

📌 اہم شخصیات اور کتابیں (امتحانی معاونت)

سیاق و سباقتفصیل
سیق ایوب عباسی… کتاب سی لیا گیاگنج بانی گران مای (صفحہ 194)
ایوب عباسی کا تعلق… یونیورسٹیعلی گڑھ یونیورسٹی (صفحہ 195)
تمہاری نیکیان باقی… کس سیق کا آغازنواب محسن الملک (صفحہ 196)
ایوب عباسی کا علی گڑھ میں عہدہپرووسٹ (197)
سیق ایوب عباسی کے مصنفرشید احمد صدیقی (199)
※ ان تمام تفصیلات کو MCQs میں شامل کیا گیا ہے۔ درست جوابات نوٹ کریں۔