1st Year Civics Guess Paper 2026 | علمِ شہریت گیس پیپر، شارٹ اور لانگ سوالات | Punjab Board
حروف کا سائز

پنجاب بورڈ · انٹرمیڈیٹ پارٹ اول · سال 2026

گیارہویں جماعت
علمِ شہریت — اہم گیس پیپر

شارٹ سوالات، لانگ سوالات اور پیئرنگ سکیم ایک ہی جگہ، بورڈ امتحان کی مؤثر تیاری کے لیے۔

مرتب کردہ: سمرین خان

11th Class Civics Pairing Scheme 2025-26

پرچہ امتحان کی ساخت سمجھنا تیاری کا پہلا قدم ہے۔ ذیل میں مکمل پیئرنگ سکیم درج ہے کہ کس سوال میں کتنے نمبر اور کس باب سے سوالات آئیں گے۔

سوال نمبر 1 — معروضی سوالات (MCQs)

کل 20 کثیر الانتخابی سوالات ہوں گے جن کے 20 نمبر ہوں گے۔ تقریباً ہر باب سے 2 سے 3 سوالات شامل کیے جائیں گے۔

سوال نمبر 2 — مختصر سوالات

12 میں سے 8 مختصر سوالات حل کرنے ہوں گے۔ یہ سوالات باب 1، 2 اور 3 سے آئیں گے۔

سوال نمبر 3 — مختصر سوالات

12 میں سے 8 مختصر سوالات حل کرنے ہوں گے۔ یہ سوالات باب 4، 5 اور 6 سے آئیں گے۔

سوال نمبر 4 — مختصر سوالات

9 میں سے 6 مختصر سوالات حل کرنے ہوں گے۔ یہ سوالات باب 7، 8 اور 9 سے آئیں گے۔

سوال نمبر 5 — تفصیلی سوال

ایک تفصیلی سوال باب 1 یا باب 2 سے آئے گا۔

سوال نمبر 6 — تفصیلی سوال

ایک تفصیلی سوال باب 3 یا باب 4 سے آئے گا۔

سوال نمبر 7 — تفصیلی سوال

ایک تفصیلی سوال باب 5، 6 یا باب 7 سے آئے گا۔

1st Year Civics Important Guess Paper 2026

یہ متوقع سوالات حصہ دوم کے انداز پر مرتب کیے گئے ہیں۔ ہر مضمون کے گروہ سے مطلوبہ تعداد میں سوالات حل کرنا ہوں گے۔

حصہ دوم — کوئی سے آٹھ (8) مختصر سوالات کے جوابات لکھیے

  1. مادیت کے کہتے ہیں؟
  2. تاریخ کو علم شہریت کی تجربہ گاہ کیوں کہا جاتا ہے؟
  3. سائنس کا مفہوم بیان کریں؟
  4. علم شہریت ایک شہری کے کردار کی کیسے تعمیر کرتا ہے؟
  5. سیاسی معاشیات سے کیا مراد ہے؟
  6. میک آئیور کی معاشرے کی تعریف کریں؟
  7. علوم کی اقسام بیان کریں؟
  8. علامہ اقبال نے اسلامی تصور ملت کی وضاحت کیسے کی؟
  9. خاندان کا مفہوم بیان کریں؟
  10. ریاست اور معاشرہ قانون شکن افراد کو کیسے سزا دیتا ہے؟
  11. ارسطو نے انسان کو معاشرتی حیوان کیوں کہا ہے؟
  12. بنیادی انسانی ضروریات کونسی ہیں؟
  13. مشترکہ خاندان سے کیا مراد ہے؟
  14. نظریہ معاہدہ عمرانی پہلی بار کب منظر عام پر آیا؟
  15. معاشرے کا مفہوم بیان کریں۔
  16. ای ایم وائٹ کی شہریت کی تعریف کریں۔
  17. انقلاب فرانس 1789ء کا پس منظر بیان کریں؟
  18. علم شہریت علم ہے یا فن؟
  19. لاسکی نے فلاحی ریاست کی کیا تعریف کی؟
  20. علم شہریت اور تاریخ میں دو فرق لکھیں؟
  21. ناگہانی آفات سے کیا مراد ہے؟
  22. خاندان سے کیا مراد ہے؟
  23. نظریہ قوت سے کیا مراد ہے؟
  24. کثیر زوجگی خاندان سے کیا مراد ہے؟
  25. انگریزی لفظ Civics کن دو لاطینی الفاظ سے مل کر بنا ہے؟
  26. قومیت سے کیا مراد ہے؟
  27. قدیم یونان میں کتنی ریاستیں تھیں؟
  28. خاندان بچے کو اطاعت کا درس کیسے دیتا ہے؟
  29. پدر سری خاندان سے کیا مراد ہے؟
  30. ریاست کی تعریف کریں۔
  31. اسلامی ریاست میں حکومت کے دو فرائض لکھیں؟
  32. تھامس ہابز کب اور کہاں پیدا ہوا؟
  33. افلاطون اور روسو نے مثالی ریاست کے لیے آبادی کی مقدار کتنی مقرر کی؟
  34. کن مفکرین نے انقلاب کی آمد کے درست اسباب بیان کیے ہیں؟
  35. اسلامی ریاست میں حکومت کی ذمہ داری کے بارے میں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کیا فرمایا؟
  36. گارنر نے قومیت کی کیا تعریف کی؟
  37. سب سے قدیم انسانی ادارہ کونسا ہے؟
  38. ریاست کی اجتماعی ترقی کے لیے منصوبہ بندی کا کیا کردار ہے؟
  39. نظریہ تخلیق ربانی کیا ہے؟
  40. علم شہریت کو عربی میں کیا کہتے ہیں؟
  41. قومیت کے دو عوامل تحریر کریں؟
  42. شاہ ولی اللہ نے ریاست کی کیا تعریف کی؟
  43. ایک اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کی کیا حیثیت ہے؟
  44. کیا حکومت علاقے کے بغیر ممکن ہے؟
  45. اسلامی ریاست میں قوانین کیسے تشکیل پاتے ہیں؟
  46. کتاب The Republic کس کی تصنیف ہے؟

حصہ دوم — کوئی سے آٹھ (8) مختصر سوالات کے جوابات لکھیے

  1. اندرونی اور بیرونی اقتدار اعلیٰ سے کیا مراد ہے؟
  2. اقتدار اعلیٰ کی پاسداری سے کیا مراد ہے؟
  3. آسٹن نے اقتدار اعلیٰ کی دو خصوصیات لکھیں؟
  4. اندرونی اقتدار اعلیٰ سے کیا مراد ہے؟
  5. اللہ تعالیٰ کی مطلق العنانیت سے کیا مراد ہے؟
  6. عوامی اقتدار اعلیٰ کیسے وجود میں آیا؟
  7. انتظامیہ کی دو اقسام بیان کریں؟
  8. "ڈیموز" سے کیا مراد ہے؟
  9. آمریت کی دو اقسام بیان کریں۔
  10. جمہوریت ایک مہنگا نظام حکومت ہے، بیان کریں؟
  11. آمریت کی دو خصوصیات بیان کریں۔
  12. آمریت کی چار اقسام بیان کریں۔
  13. آمریت کس قسم کی حکومت کو کہتے ہیں؟
  14. کس کی حاکمیت دائمی اور ابدی ہے؟
  15. جمہوری اقتدار کو کیا چیز پروان چڑھاتی ہے؟
  16. عدلیہ کے دو فرائض بیان کریں۔
  17. جمہوریت کیا ہے؟
  18. آزادی کے مثبت پہلو سے کیا مراد ہے؟
  19. نجی قانون کیا ہے؟
  20. حکم نامے کیا ہوتے ہیں؟
  21. آزادی سے کیا مراد ہے؟
  22. آمریت کی دو خامیاں بیان کریں۔
  23. اسلامی قانون کے ماخذ لکھیں؟
  24. دو ایوانی مقننہ سے کیا مراد ہے؟
  25. فوجداری قانون سے کیا مراد ہے؟
  26. انتظامیہ کے کوئی سے دو فرائض تحریر کریں۔
  27. اصول معدلت سے کیا مراد ہے؟
  28. وفاقی طرز حکومت کی کوئی سی دو خصوصیات کے نام لکھیں؟
  29. کونسے دو یونانی مفکرین نے اپنی تحریروں میں اقتدار اعلیٰ کا ذکر کیا؟
  30. لارڈ برائس نے جمہوریت کی کیا تعریف کی؟
  31. اقتدار اعلیٰ کی تین خصوصیات بیان کریں؟
  32. علامہ اقبال نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟
  33. مانٹسکو نے حکومت کی کونسی تین اقسام بیان کی ہیں؟
  34. واحدانی نظام حکومت کی وضاحت کریں۔
  35. پروفیسر لاسکی نے آزادی کی کیا تعریف کی؟
  36. پارلیمانی نظام حکومت کے تین ممالک کے نام لکھیں؟
  37. تکثیر پسندوں کے نظریہ اقتدار اعلیٰ سے کیا مراد ہے؟
  38. اسلامی نظام حکومت کی تین خصوصیات بیان کریں۔
  39. اسلامی قانون کے دو ماخذ بیان کریں؟
  40. ٹی ایچ گرین نے قانون کی کیا تعریف کی؟
  41. اقتدار اعلیٰ کا تصور کب اور کس نے پیش کیا؟
  42. قانون کی بنیادی اقسام کے نام لکھیں۔
  43. خلیفہ اپنے فرائض کیسے انجام دیتا ہے؟
  44. احتساب و توازن سے کیا مراد ہے؟
  45. پاؤنڈ قانون کے مقاصد کے بارے میں کیا کہتا ہے؟
  46. دستور کی تعریف بیان کریں۔
  47. حدیث کی اہم کتابیں کونسی ہیں؟
  48. نیم وفاق سے کیا مراد ہے؟
  49. لچکدار دستور کی دو خامیاں بیان کریں۔
  50. انتخاب کی تعریف کریں؟
  51. پروفیسر ڈاکسی نے سیاسی اقتدار اعلیٰ کی تعریف کیسے کی؟
  52. سیاسی جماعت کی تعریف کریں۔
  53. ڈائسی نے وفاق کی کیا تعریف کی؟
  54. شہری کا موجودہ تصور کیا ہے؟
  55. سائمنڈ نے قانون کی کیا تعریف کی؟
  56. انتظامی قانون سے کیا مراد ہے؟
  57. عدالتی نظر ثانی سے کیا مراد ہے؟
  58. حکومت کا مفہوم بیان کریں؟
  59. حج ساختہ قوانین سے کیا مراد ہے؟

حصہ دوم — کوئی سے نو (9) مختصر سوالات کے جوابات لکھیے

  1. شہریت کے حصول کے دو طریقے بیان کریں؟
  2. قومیت یافتہ شہری سے کیا مراد ہے؟
  3. حقوق شہریت چھن جانے کے دو طریقے لکھیں۔
  4. ایک شہری کے دو اخلاقی فرائض بیان کریں۔
  5. دو قانونی فرائض لکھیں؟
  6. شہری کے دو معاشی حقوق بیان کریں۔
  7. لارڈ برائس نے دستور کی کیا تعریف کی؟
  8. دوہری شہریت سے کیا مراد ہے؟
  9. آسٹن نے دستور کی کیا تعریف کی؟
  10. تحریری دستور کی دو خوبیاں بیان کریں۔
  11. دستور کیوں اہم ہوتا ہے؟
  12. میگنا کارٹا کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
  13. لچکدار دستور ہنگامی حالات میں کیوں اہم ہوتا ہے؟
  14. انتخابات کی تعریف کریں؟
  15. رائے عامہ کی تشکیل کے دو ذرائع بیان کریں۔
  16. حزب اختلاف کا کیا کردار ہوتا ہے؟
  17. سیاسی جماعتوں کے دو فرائض بیان کریں۔
  18. بالواسطہ انتخاب کا طریقہ کیسے پیچیدہ اور مشکل ہے؟
  19. بلا واسطہ انتخاب سے کیا مراد ہے؟
  20. بالغ رائے دہی سے کیا مراد ہے؟
  21. گیٹل کی سیاسی جماعت کی تعریف کریں؟
  22. لچکدار اور غیر لچکدار دستور میں فرق بیان کریں۔
  23. اقوام متحدہ نے عالمی حقوق کا منشور کب منظور کیا؟
  24. صحیح رائے عامہ کی دو شرائط بیان کریں۔
  25. فائز نے دستور کی کیا تعریف کی؟
  26. حق بازطلبی سے کیا مراد ہے؟
  27. تحریری دستور میں عدلیہ کی آمریت کیسے قائم ہو جاتی ہے؟
  28. رائے شماری سے کیا مراد ہے؟
  29. حق ہدایت سے کیا مراد ہے؟
  30. ڈسرائیلی نے سیاسی جماعت کی کیا تعریف کی؟
  31. براہ راست قانون سازی سے کیا مراد ہے؟
  32. پلیٹ فارم سے کیا مراد ہے؟
  33. ووٹر کے لیے تعلیم یافتہ ہونے کی شرط کس نے ضروری قرار دی؟
  34. الیکشن کیوں ضروری ہوتے ہیں؟

حصہ انشائیہ — کوئی سے تین (3) سوالات کے جوابات لکھیے

سوال نمبر 5

  • علم شہریت کی اہمیت بیان کریں؟
  • علم شہریت کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالیں؟
  • فرد اور معاشرے کا باہمی تعلق بیان کریں؟
  • معاشرے کی خصوصیات بیان کریں؟

سوال نمبر 6

  • اقتدار اعلیٰ کے نمایاں خدوخال بیان کریں؟
  • فلاحی ریاست کا اسلامی تصور تفصیل سے بیان کریں؟
  • تکثیر پسندوں کے نظریہ اقتدار اعلیٰ پر بحث کریں؟
  • ریاست کے ضروری عناصر بیان کریں؟
  • اسلامی اقتدار اعلیٰ کے بنیادی اصول کونسے ہیں؟ وضاحت کریں۔

سوال نمبر 7

  • پارلیمانی طرز حکومت کی خوبیاں بیان کریں؟
  • عدلیہ کے فرائض بیان کریں؟
  • اسلامی طرز حکومت کے اہم خدوخال بیان کریں؟
  • جمہوریت کی خامیوں کی وضاحت کریں؟

سوال نمبر 8

  • قانون کے ماخذ بیان کریں؟
  • اچھے شہری کی خصوصیات بیان کریں؟
  • شہریت کے حصول کے طریقوں کی وضاحت کریں؟
  • شہریوں کے فرائض بیان کریں؟

سوال نمبر 9

  • رائے عامہ کی تشکیل اور اظہار کے مختلف ذرائع بیان کریں۔
  • اچھے دستور کی خصوصیات بیان کریں۔
  • سیاسی جماعت کے فرائض اور کردار کا احاطہ کیجئے؟
  • رائے عامہ کی اہمیت بیان کریں؟

1st Year Civics Important Short Questions 2026 — باب وار

گیارہویں کلاس (1st Year) پنجاب بورڈ کی علمِ شہریت کے شارٹ سوالات ہر سال بورڈ امتحان میں بار بار آتے ہیں۔ ذیل میں باب وار اہم سوالات درج ہیں۔

Chapter 1: علمِ شہریت کا تعارف

  1. علمِ شہریت سے کیا مراد ہے؟
  2. علمِ شہریت کی اہمیت بیان کریں۔
  3. علمِ شہریت اور سیاسیات میں فرق لکھیں۔
  4. ریاست اور حکومت میں فرق بیان کریں۔
  5. معاشرے کی تعریف کریں۔

Chapter 2: علمِ شہریت کے بنیادی تصورات

  1. اقتدار اعلیٰ کیا ہے؟
  2. قومیت کی تعریف کریں۔
  3. نظریہ پاکستان کیا ہے؟
  4. جمہوریت کی اقسام بیان کریں۔
  5. اسلامی اور مغربی تصورِ اقتدار اعلیٰ میں فرق کریں۔

Chapter 3: ریاست

  1. ریاست کے عناصر کون سے ہیں؟
  2. ریاست کی تعریف کریں۔
  3. نظریۂ فلاحی ریاست کیا ہے؟
  4. اسلامی ریاست کی خصوصیات لکھیں۔
  5. خودمختاری کیا ہے؟

Chapter 4: اقتدار اعلیٰ

  1. اقتدار اعلیٰ کی اقسام بیان کریں۔
  2. قانونی اقتدار اعلیٰ کیا ہے؟
  3. سیاسی اقتدار اعلیٰ سے کیا مراد ہے؟
  4. اقتدار اعلیٰ کی خصوصیات بیان کریں۔

Chapter 5: حکومت

  1. حکومت کی تعریف کریں۔
  2. پارلیمانی نظام کیا ہے؟
  3. صدارتی نظام کی خصوصیات لکھیں۔
  4. مقننہ کے فرائض بیان کریں۔
  5. عدلیہ کی اہمیت کیا ہے؟

Chapter 6: قانون

  1. قانون کی تعریف کریں۔
  2. قانون کے ذرائع کون سے ہیں؟
  3. اسلامی قانون کی خصوصیات بیان کریں۔
  4. رسم و رواج کی اہمیت کیا ہے؟

Chapter 7: شہری اور شہریت

  1. شہری کسے کہتے ہیں؟
  2. شہریت کی اقسام بیان کریں۔
  3. بنیادی حقوق کیا ہیں؟
  4. اچھے شہری کی خصوصیات لکھیں۔

Chapter 8: آئین

  1. آئین کیا ہے؟
  2. تحریری اور غیر تحریری آئین میں فرق کریں۔
  3. پاکستان کے آئین کی خصوصیات لکھیں۔
  4. اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی اہم دفعات لکھیں۔

Chapter 9: سیاسی حرکیات

  1. سیاسی جماعت کیا ہے؟
  2. ذرائع ابلاغ کی اہمیت بیان کریں۔
  3. عوامی رائے کیا ہے؟
  4. پریشر گروپ سے کیا مراد ہے؟

1st Year Civics Important Long Questions 2026

یہ تفصیلی سوالات امتحان میں اکثر دہرائے جاتے ہیں۔ بہتر تیاری کے لیے ہر سوال کو نکات کی صورت میں یاد رکھیں۔

  • علمِ شہریت کا مفہوم اور نوعیت بیان کریں۔
  • علمِ شہریت کی تعریف کریں اور اس کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالیں۔
  • خاندان کی تعریف کریں اور اس کی اقسام بیان کریں۔
  • معاشرے کی تعریف کریں اور اس کی خصوصیات کا ذکر کریں۔
  • خاندان کی اہمیت بیان کریں۔
  • قوم اور قومیت کی تعریف کریں اور ان میں فرق بیان کریں۔
  • ریاست کی تعریف کریں اور اس کے ضروری عناصر بیان کریں۔
  • فلاحی ریاست کے خدوخال بیان کریں۔
  • اسلامی اقتدارِ اعلیٰ کے بنیادی اصول بیان کریں۔
  • اقتدارِ اعلیٰ کی تعریف کریں اور اس کی اقسام کا جائزہ لیں۔
  • جمہوریت کی تعریف کریں اور اس کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔
  • آمریت سے کیا مراد ہے؟ اس کا تنقیدی جائزہ لیں۔
  • وفاق سے کیا مراد ہے؟ وفاق اور نیم وفاق میں فرق بیان کریں۔
  • پارلیمانی نظامِ حکومت کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔
  • اچھے طرزِ حکومت کے بنیادی خدوخال بیان کریں۔
  • اچھی حکمرانی کی خصوصیات بیان کریں۔
  • صدارتی نظام کیا ہے؟ اس کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔
  • رائے عامہ کا مفہوم اور اس کی اہمیت بیان کریں۔
  • رائے عامہ کی تشکیل اور اظہار کے مختلف ذرائع بیان کریں۔
  • سیاسی جماعت کی تعریف کریں نیز سیاسی جماعتوں کے فرائض اور کردار کا احاطہ کریں۔